آرام طلب افراد ميں كينسر كے خطرات زيادہ ہوتے ہيں طبی ماہرين

ماہرين كے مطابق 2030 تک تیسری دنیا کے ممالک ميں كينسر كے مريضوں کی تعداد 2 كروڑ 20 لاكھ تک پہنچ جانے كا امکان ہے۔


APP October 18, 2012
ماہرين كے مطابق 2030 تک تیسری دنیا کے ممالک ميں كينسر كے مريضوں کی تعداد 2 كروڑ 20 لاكھ تک پہنچ جانے كا امکان ہے۔ فوٹو: فائل

طبی ماہرين نے اپنی ايک تازہ تحقيق ميں انكشاف كيا ہے كہ آرام طلب افراد ميں كينسر كے خطرات زيادہ ہوتے ہيں۔


امريكی ماہرين كے مطابق موٹاپا، ورزش اور جسمانی مشقت ميں كمی كے ساتھ تمباكو نوشی بھی كينسر كے خطرات كو بڑھاتی ہے۔ رپورٹ ميں كہا گيا ہے كہ تيسری دنيا كے ممالک ميں بڑھتی ہوئی آرام طلبی کینسر کے اضافے كا سبب بن رہی ہے۔


ماہرين كے مطابق 2030 تک تیسری دنیا کے ممالک ميں كينسر كے مريضوں کی تعداد 2 كروڑ 20 لاكھ تک پہنچ جانے كا امکان ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |