کراچی میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر خاتون کی شکایت کے بعد 3 پولیس اہلکار معطل
آئی جی سندھ نےتھانہ بوٹ بیسن میں تعینات اےایس آئی جمیل خان اورکانسٹیبلزعارف گجراورنثاراحمدکےخلاف تحقیقات کاحکم دے دیا
آئی جی سندھ نے پولیس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی جانے والی شکایت پر 3 اہلکاروں کو معطل کردیا۔
سندھ پولیس کے آفییشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک خاتون کی جانب سے کراچی کے تھانہ بوٹ بیسن میں تعینات اے ایس آئی جمیل خان اور کانسٹیبلز عارف گجر اور نثار احمد نامی اہلکاروں کے خلاف شکایت کی تھی، جس پر آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے تینوں اہلکاروں کو معطل کرکے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔