بچوں کودودھ پلانے والی خواتین میں دل کے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہےماہرین

یہ اسٹڈی 1985 میں 846 خواتین سے شروع کی گئی تھی


Khusosi Report August 20, 2015
یہ اسٹڈی 1985 میں 846 خواتین سے شروع کی گئی تھی:فوٹو : فائل

نئی تحقیق کے مطابق دودھ پلانے والی مائیں میں دل کے امراض کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔

ایک نئی اسٹڈی کے مطابق جو مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں ان کے دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔یہ اسٹڈی 1985 میں 846 خواتین سے شروع کی گئی جن کے اس وقت شادی سے پہلے کے کارڈیو ویسکلر رسک فیکٹرز ریکارڈ کیے گئے اور پھر بیس سال بعد الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے ان کا طبی جائزہ لیاگیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔