نذیر حسین اسپتال کا افتتاح آج ہوگا

افتتاحی تقریب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ٹیلی فونک خطاب کرینگے

تقریب میں معروف سرجنوں اور ڈاکٹرز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات شرکت کریں گی. فوٹو: فائل

نذیر حسین اسپتال کا افتتاح آج سہ پہر 3 بجے ہوگا،افتتاحی تقریب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ٹیلی فونک خطاب کرینگے۔


تقریب میں معروف سرجنوں اور ڈاکٹرز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔
Load Next Story