فی تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے کے اضافے سے 660 اورفی دس گرام چاندی کی قیمت 8.57 روپے بڑھ کر 565.71 روپے پرمستحکم رہی ہے