بھارت نے حریت رہنما سید علی گیلانی اور شبیر شاہ کو نظربند کردیا
بھارت کے وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستان کو حریت رہنماؤں سے ملاقات کرنے پر امن مذاکرات نہ کرنے کی دھمکی دی ہے
بھارتی حکومت نے پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات سے راہ فرار اختیار کر نے کے لیے ایک مرتبہ پھر وہی روایتی حربہ اختیار کرتے ہوئے حریت رہنما سید علی گیلانی اور شبیر شاہ کو نظربند کر دیا۔
بھارتی حکومت نے ایک بار پھر اوچھا ہتھکنڈا اپناتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما سید علی گیلانی اورشبیر شاہ کو نظربند کر دیا ہے جبکہ گزشتہ روز بھی سید علی گیلانی سمیت کئی رہنماوں کو کئی گھنٹے تک نظربند رکھنے کے بعد رہا کردیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ بھارت کے وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستان کو حریت رہنماؤں سے ملاقات کرنے پر امن مذاکرات نہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
https://www.dailymotion.com/video/x32ii80_kashmiri-politicians_news