روس سے قربتپاکستان امریکا میں تنائوپیدا ہوگیا وال اسٹریٹ

ان اقدامات سے ظاہرہوتاہے کہ اسلام آباد کا جھکاؤاپنے حریف روس کی طرف ہورہاہے

ان اقدامات سے ظاہرہوتاہے کہ اسلام آباد کا جھکاؤاپنے حریف روس کی طرف ہورہاہے: فوٹو: فائل

لاہور:
امریکی اخباروال اسٹریٹ جرنل لکھتا ہے کہ پاکستان روس کے قریب اورامریکاسے دور ہورہا ہے۔


دیگراسٹریٹجک آپشنزپرانحصارنے اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کردیا،جنگی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی ،2ارب ڈالرکی لاگت سے گیس پائپ لائن کی تعمیراور اسٹیل مل کواپ گریڈ کرنے جیسے روسی اقدامات سے پاکستان اپنے دیرینہ حریف کے قریب ہورہا ہے۔اخبارنے روس سے جنگی ہیلی کاپٹرکی خریداری کے پاکستانی معاہدے پرتفصیلی رپورٹ میں لکھاہے کہ ان اقدامات سے ظاہرہوتاہے کہ اسلام آباد کا جھکاؤاپنے حریف روس کی طرف ہورہاہے۔
Load Next Story