ضمانت منسوخی کے بعد ملزمان ایک دوسرے کے ساتھ گلے مل کر مبارکباد دیتے ہوئے عدالت سے فرار ہوئے اور اہلکار یہ دیکھتے رہے۔