’’راک اسٹار‘‘ نے ہریتھک روشن اور عدنان سمیع کو علی ظفر کا گرویدہ بنا لیا
’’راک اسٹار‘‘ سن کر مزا آگیا، ہریتھک روشن کی ٹوئٹ
بین الاقوامی برانڈ کی جانب سے تیار کردہ موسیقی کے پروگرام میں علی ظفر علی ظفر کے گائے گانے ''راک اسٹار'' نے بالی ووڈ میں بھی دھوم مچادی ہے۔
بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر میں اپنی ٹوئٹ میں علی ظفر کی گلوکاری کی تعرئف کرتے ہوئے کہا کہ ''راک اسٹار'' سن کر مزا آگیا، بھارت میں مقیم پاکستانی گلوکار عدنان سمیع خان نے بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ علی ظفر کی گائیکی انکے نئے گانے میں شانداررہی ہے جس سے وہ بہت لطف اندوزہوئے۔
دوسری جانب پاکستانی تحریک انصاف چئیرمین عمران خان نے بھی گلوکار کے گانے کی تعریف کرتے ہوئے سماجی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کیا