انتخابات وقت پرہونگےاپوزیشن انتظارکرےچوہدری شجاعت
حکومت عدلیہ کااحترام کرتی ہے،اداروںمیںمحاذآرائی نہیںہورہی،صدرمسلم لیگ ق
مسلم لیگ(ق)کے صدرچوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ حکومت اورعدلیہ کے درمیان محاذ آرائی ہورہی ہے نہ ہی ٹکرائوہوگا،ملک میںانتخابات مقررہ وقت پرہونگے اوراپوزیشن کو انتظارکرنا چاہیے،پنجاب کے حکمران مسائل کے حل کے بجائے سیاسی دکانداری چمکارہے ہیں،وہ اتوارکویہاںمیڈیاسے گفتگوکررہے تھے،
چوہدری شجاعت حسین نے کہاکہ حکومت عدلیہ کا احترام کرتی ہے اور جہاں تک سوئس حکام کو خط لکھنے کا معاملہ ہے تو اس پر کچھ نہیں کہوں گا کیونکہ معاملہ عدالت میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو انتخابات کی جلدی ہے لیکن انتخابات اپوزیشن کی خواہش کے مطابق نہیں بلکہ اپنے وقت کے مطابق ہوںگے اوراپوزیشن جماعتوںکوچاہیے کہ وہ انتخابات کاانتظارکریں۔