نیم كے پتے خواتین کے حسن و جمال کو برقرار رکھنے،چہرے کی جھریوں کے خاتمے اورچمک دار جلد کے لئے بھی استعمال كئے جاتے ہیں