چمن میں حساس اداروں کی کارروائی اسلحہ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی
سیکیورٹی اداروں نے خودکش جیکٹس، راکٹ اور آئی ای ڈیز فیکٹری سے برآمد کرلیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
لاہور:
فرینٹئیرکور (ایف سی ) اور حساس اداروں نے چمن میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ بنانے والی فیکٹری پکڑلی تاہم گوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حساس اداروں اور ایف سی نے چمن کے علاقے رحمان پور میں مشترکہ کارروائی کی جس کے دوان اسلحہ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ سیکیورٹی اداروں نے خودکش جیکٹس، راکٹ اور آئی ای ڈیز فیکٹری سے برآمد کرلیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔