رشید گوڈیل کی حالت میں بہتری ڈاکٹروں کی اجازت کے باوجود گھر جانے سے انکار

ڈاکٹروں نے موجودہ حالت میں پھیپھڑے میں گولی پھنسی ہونے کے باعث فوری طورپر انھیں ہوائی سفر سے منع کردیاہے

ڈاکٹروں نے موجودہ حالت میں پھیپھڑے میں گولی پھنسی ہونے کے باعث فوری طورپر انھیں ہوائی سفر سے منع کردیاہے:فوٹو : فائل

KARACHI:
ایم کیوایم کے رہنما رشید گوڈیل کوڈاکٹروں نے گھرجانے کی اجازت دیدی ہے جسے رشیدگوڈیل نے مستردکردیاہے۔


میڈیکل پینل کے مطابق رشیدگوڈیل کی حالت میں بہتری آرہی ہے جس پر18 رکنی میڈیکل پینل نے انھیں گھرجانے کی اجازت دیدی تاہم رشیدگوڈیل نے سیکیورٹی وجوہ کی بنا پرگھرجانے سے انکارکردیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے موجودہ حالت میں پھیپھڑے میں گولی پھنسی ہونے کے باعث فوری طورپر انھیں ہوائی سفر سے منع کردیاہے۔
Load Next Story