وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات پاک چین اقتصادی راہداری پر تبادلہ خیال
ملاقات میں ملک کے داخلی وسلامتی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کے داخلی وسلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی جس میں ملک کے داخلی وسلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں کی سیکیورٹی پر بھی بات چیت کی گئی، ملاقات میں ملک کی سرحدوں کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نوازشریف نے پاک چائنہ اقتصادی راہداری کی سیکیورٹی کے حوالے سے فوج کو تمام تر سہولیات مہیا کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
https://www.dailymotion.com/video/x34oqws_pm-army-chief_news