گدھے کی کھال سے بنا میک اپ استعمال نہ کریں میرا

ایسی تمام کاسمیٹکس کے استعمال پر پابندی لگائے جو انسانی صحت کے لیے خطرناک ہیں، میرا


INP September 09, 2015
ایسی تمام کاسمیٹکس کے استعمال پر پابندی لگائے جو انسانی صحت کے لیے خطرناک ہیں، میرا ۔فوٹو : فائل

اداکارہ میرا نے نازک اندام حسیناؤں کو قیمتی مشورہ دے ڈالا، تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے لڑکیوں کو گدھے کی کھال سے بننے والے میک اپ کے استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔

اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ لڑکیوں کو ایسا کوئی میک اور کاسمیٹکس استعمال نہیں کرنا چاہیے جو مضر صحت ہے۔اداکارہ میرا نے حکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ ایسی تمام کاسمیٹکس کے استعمال پر پابندی لگائے جو انسانی صحت کے لیے خطرناک ہیں اور موذی بیماریوں کا سبب بنتی ہیں۔


 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔