’’ہیرو‘‘ کے بجٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاسلمان

فلم کی ہدایات نکھیل ایڈوانی نے دی ہے اور اسے 11ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔


Showbiz Desk September 09, 2015
فلم کی ہدایات نکھیل ایڈوانی نے دی ہے اور اسے 11ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ ان کی پروڈیوس کردہ فلم ''ہیرو ''میگا بجٹ سے بنائی جارہی ہے اگرچہ فلم میں دو نئے چہرے متعارف ہو رہے ہیں۔

اس کے باوجود انھوں نے اس کے بجٹ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا اور بہترین فلم بنانے کی کوشش کی ہے کیونکہ وہ فلم کی تیاری میں کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑنا چاہتے تھے ' فلم کی اہم کاسٹ میں سورچ پنچولی اور اتھیا شیٹھی شامل ہیں ۔ فلم کی ہدایات نکھیل ایڈوانی نے دی ہے اور اسے 11ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔