اکنامک زون کی تعمیر چین نے گوادر میں 809 ہیکٹر زمین لیز پر لے لی
فری اکنامک زون کے بنیادی ڈھانچے اوراقتصادی پروسیسنگ زون کی تعمیر پر 3 ارب 65 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی
KARACHI:
چین نے پاکستان سے گوادر میں 43 سال کی لیز پر 809 ہیکٹر زمین حاصل کر لی۔
برطانوی دفاعی جریدے آئی ایچ ایس کی رپورٹ کے مطابق گوادر بندرگاہ پر پہلے فری اقتصادی زون کی تعمیر کیلیے چین نے پاکستان سے 43 سال کیلیے 809 ہیکٹر (1999ایکڑ) زمین لیزپرحاصل کرلی ہے۔ پورٹ اتھارٹی کے مطابق فری اکنامک زون کے بنیادی ڈھانچے اوراقتصادی پروسیسنگ زون کی تعمیر پر 3 ارب 65 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی۔