فلور ملزنے20کلو آٹے کا تھیلا 10روپے مہنگا کردیا
میدے اور فائن آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کیا گیا
آٹے کی قیمت میں اضافے نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا۔ فلور ملز نے 20 کلو آٹے کے تھیلے میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا۔
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ میدے اور فائن آٹے کے 20 کلو کے تھیلے میں 50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا کے مطابق آٹے کی قیمت میں اضافہ گندم کی قیمت میں اضافے کے رحجان کے باعث کیا گیا۔ اب 20 کلو آٹے کا تھیلا 10 روپے اضافے کے ساتھ 735 روپے میں فروخت ہو گا۔