پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے پچاس پیسے فی لیٹرکمی کا امکان

22 اکتوبر سےپٹرول ایک روپے پچاس پیسے فی لیٹر اور سی این جی سوا روپے فی کلو سستی ہونے کا امکان ہے۔


ویب ڈیسک October 20, 2012
22 اکتوبر سےپٹرول ایک روپے پچاس پیسے فی لیٹر اور سی این جی سوا روپے فی کلو سستی ہونے کا امکان ہے. فوٹو: فائل

22 اکتوبر سےپیٹرول ایک روپے پچاس پیسے فی لیٹر اور سی این جی سوا روپے فی کلو سستی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کےمطابق 22 اکتوبر سےپیٹرول ایک روپے پچاس پیسے فی لیٹر، سی این جی فی کلو سوا روپے، مٹی کا تیل ساٹھ پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت پچپن پیسے فی لیٹر اور ایچ او بی سی ایک روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر درآمدی کارگو کی قیمت شامل کی گئی تو پیٹرول مہنگا ہو جائے گا اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرارہےگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |