اسپتالوں میں وی آئی پی کلچرختم کیا جائے ینگ ڈاکٹررز

ڈاکٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وی آئی پی کلچرختم کرکےڈاکٹروں کوتحفظ فراہم کیاجائے۔


ویب ڈیسک October 20, 2012
ڈاکٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وی آئی پی کلچرختم کرکےڈاکٹروں کوتحفظ فراہم کیاجائے، فوٹو : فائل

SUKKUR: پمزاسپتال میں ینگ ڈاکٹررز نے مطالبہ کیا ہے کہ اسپتالوں میں وی آئی پی کلچرختم کیا جائے۔

اسلام آبادکے پمزاسپتال میں ینگ ڈاکٹرز نےوی آئی پی کلچراورعدم تحفظ کیخلاف ہڑتال کرکے اسپتال کی او پی ڈیزمیں کام کرنا بند کردیا اور احتجاج کے دوران ایگزیکٹو ڈائریکٹر کےدفترپردھاوابول کر توڑپھوڑکی۔

چند روزقبل علاج کے دوران ایک وی آئی پی کےسیکیورٹی گارڈزکی جانب سے ڈاکٹروں کو زدوکوب کئے جانے کیخلاف ڈاکٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وی آئی پی کلچرختم کرکےڈاکٹروں کوتحفظ فراہم کیاجائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |