وفاقی کابینہ نے کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی

اجلاس میں کسانوں کے لیے ریلیف پیکچ بھی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔


ویب ڈیسک September 15, 2015
اجلاس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ فوٹو:فائل

HYDERABAD: وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا جب کہ آپریشن ضرب عضب سمیت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے اجلاس میں کسانوں کے لیے خصوصی زرعی پیکچ کی منظوری دی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔