وفاقی کابینہ نے کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی

اجلاس میں کسانوں کے لیے ریلیف پیکچ بھی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

اجلاس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ فوٹو:فائل

HYDERABAD:
وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی گئی۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا جب کہ آپریشن ضرب عضب سمیت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے اجلاس میں کسانوں کے لیے خصوصی زرعی پیکچ کی منظوری دی۔

 
Load Next Story