سپریم کورٹ کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کون سے سیاستدان ایجنسیوں کی پیداوار ہیں عمران خان

فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں کیونکہ اس سے ملک میں دہشت گردی بڑھے گی، عمران خان


ویب ڈیسک October 20, 2012
فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں کیونکہ اس سے ملک میں دہشت گردی بڑھے گی، عمران خان فوٹو: ایکسپریس/فائل

KARACHI: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ کون کون سا سیاست دان ایجنسیوں کی پیداوار ہے۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں کیونکہ اس سے ملک میں دہشت گردی بڑھے گی۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں پرانی سیاسی جماعتیں کرپشن بچانے کے لئے ایک ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ان سب کو شکست سے دوچار کرے گی۔

اس موقع پر عمران خان نے نوجوانوں کو تلقین کی کہ ملک اور پارٹی کو اچھی قیادت فراہم کرنے کے لئے ہمیشہ سچ بولیں۔ انہوں نے رکنیت سازی مہم میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |