گزشتہ ماہ نئے سربراہ کے انتخاب کے بعد ملا عمر کے خاندان اور کئی دیگر رہنمائوں نے ملا اختر منصور کی مخالفت کی تھی