سام سنگ کے ساتھ کئی کمپنیاں مڑنے والے پلاسٹک ڈسپلے کے ٹیبلٹ پر کام کررہی ہیں جو تہہ ہونے پر اسمارٹ فون بن جاتے ہیں۔