سیالکوٹ میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش
گھرکے آنگن میں ایک ساتھ 5 پھول کھلنے پر والدعاطف خوشی سے نہال
سیالکوٹ کے سی ایم ایچ اسپتال میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ5بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
اسپتال ذرائع کاکہناہے کہ پانچوں بچے صحت مند ہیں اورانھیں انتہائی نگہداشت کے وارڈمیں رکھاگیاہے، بچوں میں3بیٹیاں اور2 بیٹے شامل ہیں، انھیں آئی سی یو میں رکھاگیاہے۔ دوسری طرف گھرکے آنگن میں ایک ساتھ 5 پھول کھلنے پر ان کے والدعاطف خوشی سے نہال ہیں۔