حساس اداروں نے دہشت گرد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جس کا تعلق افغانستان سے بتایا جاتا ہے۔