بنگلہ دیش بغاوت میں ملوث مزید723پیراملٹری اہلکاروں کوسزا

نومبر2009میں6 خصوصی عدالتیں قائم کی گئی تھیں، اب تک6ہزاراہلکاروں کو جیل بھیجا گیا.


AFP October 21, 2012
نومبر2009میں6خصوصی عدالتیں قائم کی گئی تھیں، اب تک 6ہزار اہلکاروں کوجیل بھیجا گیا۔ فوٹو : فائل

BRISBANE, AUSTRALIA: بنگلہ دیش کی خصوصی عدالتوں نے فروری2009میں ڈھاکا اوردیگرشہروں میں بارڈر گارڈز کی بغاوت میں ملوث723مزیدملزمان کوسزائیں سنانے کے بعداب تک57یونٹوں کے6ہزارپیراملٹری اہلکاروں کوجیل بھیج دیاہے۔

ایک غیرملکی خبررساں ادارے نے بارڈر گارڈز بنگلہ دیش کے حکام کے حوالے سے کہاہے کہ پیراملٹری بی ڈی آر نے نومبر2009میں 6 خصوصی عدالتیں قائم کی تھیں جن میں25اور 26 فروری 2009کی اس خونریزدو روزہ بغاوت میں ملوث اہلکاروں پر مقدمات چلائے گئے اس بغاوت کے دوران بی ڈی آر کے سربراہ میجر جنرل شکیل احمدکو گولی مار کر ہلاک کیا گیاتھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |