زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے خاندان کی حمایت ضروری ہےسوہا علی خان

اپنے فیصلوں کے لیےخاندان والوں کی حمایت حاصل ہو تو اسےمعاشرے سےکچھ بھی پوشیدہ رکھنےکی ضرورت نہیں رہتی، سوہا علی خان


Showbiz Desk September 24, 2015
اپنے فیصلوں کے لیےخاندان والوں کی حمایت حاصل ہو تو اسےمعاشرے سےکچھ بھی پوشیدہ رکھنےکی ضرورت نہیں رہتی، سوہا علی خان فوٹو : فائل

بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے خاندان کی طرف سے حمایت بہت اہمیت رکھتی ہے ۔

ایک انٹرویو کے دوران سوہا کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو اپنے فیصلوں کے لیے خاندان والوں کی حمایت حاصل ہو تو اسے معاشرے سے کچھ بھی پوشیدہ رکھنے کی ضرورت نہیں رہتی ۔ جس کی وجہ سے اس نے ایک آزاد زندگی کی بنیاد رکھی لیکن ان کی اپنی والدہ شرمیلا ٹیگور واحد ہستی ہیں جن کے سامنے وہ جوابدہ رہی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔