نواز شریف اور نریندر مودی کے درمیان ملاقات کا امکان ہے ملیحہ لودھی
وزیراعظم نوازشریف12 رہنماؤں کے علاوہ ملالہ یوسف زئی سے بھی ملاقات کریں گے
اقوام متحدہ میں پاکستان میں مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نوازشریف اورنریندر مودی کے درمیان ملاقات کابھی امکان ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے دورہ امریکا کے حوالے سے میڈیاکوبریفنگ کے دوران ملیحہ لودھی نے بتایاکہ جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم نوازشریف کی 12 ملاقاتیں اور5 تقاریرطے ہیں، وزیر اعظم کی پہلی ملاقات26 ستمبرکوچینی صدرکیساتھ ہوگی۔
وزیراعظم نوازشریف12 رہنماؤں کے علاوہ ملالہ یوسف زئی سے بھی ملاقات کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف اورنریندرمودی کا ایک ہی ہوٹل میں قیام ہے، ان کی ملاقات کاامکان ہے۔