حج پرگئے تمام قومی کرکٹرز سانحہ منیٰ میں محفوظ رہے

اسپنر سعید اجمل اور کھلاڑی سرفراز احمد نے کہا کہ ان سمیت تمام کھلاڑی خیریت سے ہیں اور شہدا کیلیے دعاگو ہیں۔


News Agencies/Monitoring Desk September 25, 2015
اسپنر سعید اجمل اور کھلاڑی سرفراز احمد نے کہا کہ ان سمیت تمام کھلاڑی خیریت سے ہیں اور شہدا کیلیے دعاگو ہیں۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD: سانحہ منیٰ میں پاکستان کے تمام قومی کرکٹرز خیریت سے ہیں۔

منیٰ میں بھگدڑ کے بعد پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ وہ خیریت سے ہیں اور شہدا اور زخمیوں کیلیے دعاگو ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ وہ رمی کے بعد ہوٹل آ کر سو گئے تھے۔ جب آنکھ کھلی تو رشتہ داروں کے ٹیلی فون اور پیغامات سے پتہ چلا کہ کیا سانحہ پیش آیا ہے۔ اسپنر سعید اجمل اور کھلاڑی سرفراز احمد نے کہا کہ ان سمیت تمام کھلاڑی خیریت سے ہیں اور شہدا کیلیے دعاگو ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |