کیس کے تفتیشی افسر انسپکٹر کاشف ریاض کا بیان ریکارڈ کیا گیا اور ان پر وکلاء کی جانب سے جرح مکمل کی گئی۔