پاکستان کومضبوط جمہوری ملک دیکھناچاہتے ہیں امریکا

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں عالمی برادری کو پاکستان کا مزید تعاون درکار ہے


INP October 21, 2012
ہماری خواہش ہے ملالا جلدصحت یاب ہوجائے،ترجمان محکمہ خارجہ

BENAZIRABAD: امریکا نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو مضبوط جمہوری ملک دیکھنا چاہتا ہے۔

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کو پاکستان کا مزید تعاون درکار ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریانولینڈ نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کا سامنا ہے اوراس جنگ میں امریکا پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری خواہش ہے ملالا جلد صحت یاب ہو جائے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں