اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی
پٹرول کی قیمت میں 10 پیسے فی لیٹرکمی جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی ہے۔
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی جس میں پیٹرول کی قیمت میں 10 پیسے فی لیٹرکمی جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی جس میں پیٹرول کی قیمت میں 10 پیسے اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز دی ہے جب کہ ایچ او بی سی،مٹی کا تیل،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2،2 روپے فی لیٹراضافے کی تجویز دی ہے۔
اوگرا آج وزارت پٹرولیم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری ارسال کرے گا۔
https://www.dailymotion.com/video/x384kir_petroleum-price-decrease-from-october_news