کراچی تولیہ فیکٹری میں آگ لگ گئی

آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ کی جا سکیں۔

آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ کی جا سکیں۔ فوٹو ایکسپریس

تولیہ فیکٹری میں آگ لگ گئی، امدادی کاروائیاں جاری۔


نیوکراچی کے علاقے میں تولیہ فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو کا عملہ فیکٹری میں پہنچ کر آگ کو بجھانے کی کوشش کررہا ہے تاہم آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ کی جا سکیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ ماہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واقع فیکٹری میں لگنے والی آگ نے ہزاروں لوگوں کو موت کے منہ میں دھکیل دیا تھا۔

Recommended Stories

Load Next Story