مقبوضہ کشمیر میں 4 بھارتی فوجی مارے گئے

بھارتی فوجی مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں مارے گئے

بھارتی فوجی مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں مارے گئے۔ فوٹو: فائل

FAISALABAD:
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں مزاحمت کاروں کے ساتھ مقابلے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔


بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہنڈوارا میں ہفرودا کے جنگلات میں مزاحمت کاروں کے ساتھ مقابلے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔

بھارتی فوج کے ترجمان نے ضلع کپواڑہ کے لباب ایریا میں ایک مزاحمت کار کو مارنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
Load Next Story