پی پی اصغر خان کیس کے فیصلے پر خوشیاں نہ منائے قادر مگسی

سپریم کورٹ پر تعصب برتنےکا الزام لگانے والی پیپلز پارٹی،اصغرخان کیس کے فیصلےسے زیادہ خوشیاں نہ منائے, قادر مگسی.


Numainda Express October 22, 2012
سپریم کورٹ پر تعصب برتنےکا الزام لگانے والی پیپلز پارٹی،اصغرخان کیس کے فیصلےسے زیادہ خوشیاں نہ منائے, قادر مگسی. فوٹو: فائل

KARACHI: سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پر تعصب برتنے کا الزام لگانے والی پیپلز پارٹی، اصغر خان کیس کے فیصلے سے زیادہ خوشیاں نہ منائے۔

تحقیقات میں پیپلزپارٹی بھی اس کی لپیٹ میں آئیگی، کیونکہ پاکستان میں آج تک کوئی الیکشن شفاف نہیں ہوا، پیپلز پارٹی ان جرائم کی بھی تحقیقات کرائے جن کی نشاندہی عدالتوں نے اپنے دیگر فیصلوں میں کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد حیدر شاہانی، ڈاکٹر رجب میمن، قادر چنہ، مظفر کلہوڑو اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |