آپریشن صوفیہ کے تحت یورپی یونین کے جہاز کسی بھی کشتی یا جہاز کی تلاشی لے کر اسے پکڑ یا اس کا رخ موڑ سکتے ہیں