خیبر ایجنسی سے بھاری مقدار میں بھارتی اور روسی ساختہ جدید اسلحہ و بارود برآمد

برآمد کئے گئے اسلحے میں اینٹی ایئرکرافٹ گنیں، طیارہ شکن راکٹ، گولے اور خودکار اسلحہ شامل ہے


ویب ڈیسک October 08, 2015
برآمد کئے گئے اسلحے میں اینٹی ایئرکرافٹ گنیں، طیارہ شکن راکٹ، گولے اور خودکار اسلحہ شامل ہے۔ فوٹو: فائل

سیکیورٹی فورسز نے تحصیل باڑہ میں کارروائی کر کے بھاری مقدار میں بھارتی اور روسی ساختہ جدید اسلحہ و باررود برآمد کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاع پر خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سرچ آپریشن کیا اور بھارتی تعداد میں زمین میں چھپایا گیا بھارتی اور روسی اسلحہ برآمد کرلیا۔

برآمد کئے گئے اسلحے میں اینٹی ایئرکرافٹ گنیں، طیارہ شکن راکٹ، 100 کے قریب راکٹ لانچر کے گولے، ہزاروں کی تعداد میں کارتوس، دستی بم، واکی ٹاکی، ہیڈ ماسک، فوجی وردیاں، شوز، ایل ایم جیز، کلاشنکوف اور دیگر خودکار ہتھیار بھی شامل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |