اشتعال انگیز بیان پر ایم کیو ایم کے قائد کو 81 برس قید کی سزا
عدالت نے فوج کیخلاف بیان بازی پر الطاف حسین کو 24 لاکھ روپے جرمانہ اور جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم سنایا۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو فوج کے خلاف بیان دینے پر 81 برس قید کی سزا سنا دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کے خلاف بیان بازی پر گلگت کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو 81 برس قید، 24 لاکھ روپے جرمانے کے علاوہ تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم سنایا۔ ایئرپورٹ تھانے میں شہری کی جانب سے دائر مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد نے 11 جولائی کو ملک اور افواج پاکستان کے خلاف خطاب کیا۔
https://www.dailymotion.com/video/x39elqf_altaf-hussain_news