پاکستانی فلم’’منٹو‘‘ کو کولکتہ فلم فیسٹیول میں نمائش کی دعوت

کولکتہ فلم فیسٹول رواں سال 14 سے 21 نومبر تک کلکتہ میں منعقد کیا جائے گا


ویب ڈیسک October 12, 2015
کولکتہ فلم فیسٹول رواں سال 14 سے 21 نومبر تک کلکتہ میں منعقد کیا جائے گا ، فوٹو:فائل

PESHAWAR: 21 ویں کولکتہ فلم فیسٹول میں پاکستانی افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم'' منٹو'' کو نمائش کی دعوت دی گئی ہے۔

''فن کی کوئی سرحد' نہیں ہوتی'' جسے پاکستانی فلم ''منٹو'' نے سچ ثابت کردیا ہے۔ 21 ویں کولکتہ فلم فیسٹیول کی کمیٹی نے پاکستانی افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم ''منٹو'' کی اسکریننگ کی دعوت دی ہے جس کے بعد فلم کو فیسٹیول میں پیش کیا جائے گا جب کہ فلم کے ڈائریکٹر اور اداکار سرمد سلطان کھوسٹ کو بھی فیسٹیول میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

کولکتہ فلم فیسٹیول رواں سال 14 سے 21 نومبر تک کلکتہ میں منعقد کیا جائے گا جس میں دنیا بھر سے فلموں کی اسکریننگ کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |