لاہور ہائیکورٹ عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی اور شیشہ کیفیز پر پابندی کا حکم

شیشہ کیفوں میں منشیات کا استعمال ہورہا ہے، ڈی سی او


ویب ڈیسک October 22, 2012
شیشہ کیفوں میں منشیات کا استعمال ہورہا ہے، ڈی سی او۔ فوٹو اے ایف پی

KABUL: ہائیکورٹ نے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی اور شیشہ کیفیز پر پابندی کے حکم پر عملدرآمد کی ہدایات جاری کردیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران حکومت کو ہدایت کی کہ کرتے ہوئے کہا کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے، ڈی سی او لاہور کا کہنا تھا کہ شیشہ کیفوں کی آڑ میں منشیات کا استعمال ہورہا ہے جبکہ عوامی مقامات پرسگریٹ نوشی روکنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ اپنے گھر کے علاوہ تمام جگہیں عوامی مقامات کی تعریف میں آتی ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |