42 سالہ شخص پرشانت نے پوسٹ مارٹم کے دوران اپنی آنکھیں کھول کر ڈاکٹر اوراسپتال کے دیگر ملازمین کو حیرت میں ڈال دیا۔