فلم پیرانارمل ایکٹویٹی کی چوتھی سیریز نے باکس آفس پر 3 کروڑ ڈالر کا کامیاب بزنس کیا

ناقدین کے مطابق ناقص پرفارمنس کے باوجود فلم شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہے۔


ویب ڈیسک October 22, 2012
ناقدین کے مطابق ناقص پرفارمنس کے باوجود فلم شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ فوٹو وکی پیڈیا

MELBOURNE: ہالی ووڈ ہارر فلم "پیرانارمل ایکٹویٹی" کی چوتھی سیریز نے باکس آفس پر3 کروڑ ڈالر کا کامیاب بزنس کیا۔

ہالی ووڈ کی نئی فلم پیرانارمل ایکٹویٹی نے اپنی مقبولیت میں آرگو اور اینی میٹڈ فلم ہوٹل ٹینسلوینیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ، باکس آفس رپورٹ کے مطابق پیرانارمل ایکٹویٹی کی چوتھی سیریزتین دن میں 3 کروڑ ڈالرکا بزنس کرنے میں کامیاب رہی۔

ناقدین کے مطابق ناقص پرفارمنس کے باوجود فلم شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں