تحریک انصاف کااسپیکرکی نشست پراپنا امیدوارمنتخب کرانے کیلیے اجلاس آج ہوگا

اجلاس کی صدارت پارٹی چیئرمین عمران خان کریں گے

اجلاس کی صدارت پارٹی چیئرمین عمران خان کریں گے:فوٹو: فائل 

RAWALPINDI:
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے اسپیکرکی نشست پراپنا امیدوارمنتخب کرانے کے لیے آج پارٹی رہنماؤں کااہم مشاورتی اجلاس اسلام آبادمیں طلب کرلیاہے۔


ذرائع کاکہناہے کہ اجلاس میں اس بات پرغورکیاجائے گاکہ قومی اسمبلی کے اسپیکرکی نشست پرمیدان خالی نہ چھوڑاجائے اوراس حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوںپربھی غورکیاجائے گا،ذرائع نے بتایاکہ پی ٹی آئی کی کوشش ہوگی کہ اسپیکرقومی اسمبلی کے عہدے پراپنے امیدوارکوزیادہ سے زیادہ ووٹ دلوائے جاسکیں۔
Load Next Story