
علی عظمت اس سے قبل ''جسم ٹو'' اور ''پاپ'' میں بھی اپنی آواز کا جادو جگا چکے ہیں ۔علی عظمت کے علاوہ ''بے بی ڈول '' فیم کنیکاکپور کا بھی ایک گانا ''جب چاہے میرا جادو'' بھی شامل ہے ۔ میوزک 15 اکتوبر کو لانچ کیا گیا تھا۔ علی عظمت اس کے علاوہ ہدایتکار فاروق مینگل کی فلم ''ہجرت'' کے لیے بھی دوگانے گائے ہیں جن میں سے ایک آئٹم سانگ اور دوسرا راحت فتح علی خان کے ساتھ ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔