عامر خان نے اپنی بیٹی ایرا کی پینٹنگ خریدی

فن کا بھرپور مظاہرہ کرنے پر مجھے اپنی بیٹی پر فخر ہے،عامر خان

فن کا بھرپور مظاہرہ کرنے پر مجھے اپنی بیٹی پر فخر ہے،عامر خان۔ فوٹو : فائل

عامر خان نے اپنی بیٹی ایرا کی پینٹنگ خریدی لی ۔


بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کی بیٹی ایرا نے پہلی بار آرٹ نمائس کا انعقاد کرتے ہوئے اس میں اپنے فن کے شاہکار رکھے جس میں سے دی ٹائیگر نیسٹ نامی ایک شاہکارعامرخان نے خود خرید کر اپنی بیٹی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔عامر خان کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی بیٹی پر فخر ہے کہ اس نے اپنے فن کا اتنا بھرپور مظاہرہ کیا ہے ۔
Load Next Story