یکم نومبر سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے سے زائد اضافے کا امکان
ڈیزل 2 روپے 43 پیسے، مٹی کے تیل میں 3 روپے 17 پیسے فی لیٹر اضافے کا بھی امکان ہے، ذرائع
KARACHI:
اوگرا کی جانب سے یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے اور اس سلسلے میں سمری کو کل تک حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 35 پیسے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 43 پیسے، مٹی کے تیل میں 3 روپے 17 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے جب کہ ایچ او بی سی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔