پشاور شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے دوران دھماکہ 4 سیکورٹی اہلکار زخمی

زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


ویب ڈیسک October 23, 2012
زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ فوٹو فائل

FAISALABAD: فرنٹیئر روڈ پر شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے دوران دھماکے ميں 4 سیکورٹی اہلکار زخمی۔

تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فرنٹیئر روڈ پر شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے دوران عزیز مارکیٹ کے قریب بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے، زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں