کوئٹہ ڈاکٹر سعید کے اغواء کیخلاف سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی اپیل پرکوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔


ویب ڈیسک October 23, 2012
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی اپیل پرکوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔ فوٹو: فائل

KARACHI: ماہر امراض چشم ڈاکٹر سعید کے اغواء کیخلا ف سرکاری اسپتالوں میں ڈاکڑوں کی ہڑتال جاری ہے۔

ایل آر بی ٹی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سعید خان کو 16 اکتوبر کو سریا ب روڈ سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا تھا جس کے بعد پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی اپیل پرکوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔

ڈاکٹروں کی جانب سے اوپی ڈیز اور جنرل آپریشن تھیٹر کا مکمل بائیکاٹ کیا جارہا ہے جبکہ ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں